بنوں میں ڈومیل پولیس موبائل کے قریب ریمورٹ کنٹرول دھماکہ ہوا ہے
پولیس ذرائع کے مطابق دھماکے کے نتیجے میں پولیس اہلکار (اے ایس آئی)نثار شدید زخمی ہوا ،جسے فوراً قریبی ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے ۔
دھماکے کے بعد علاقے میں سرچ آپریشن کا آغاز کردیاگیا ہے ۔دھماکے کی آواز دور دور تک سنی گئی
حکام نے بتایا کہ پولیس موبائل روٹین کی گشت پر تھی خر گئی ہوٹل کے قریب کے پہلے سے نصب موادی مواد کا دھماکہ ہوا ۔