خیبر پختونخوا میں کتنے لاکھ افغان مہاجرین ہیں ؟ اہم انکشاف

خیبر پختونخوا میں کتنے لاکھ افغان مہاجرین ہیں ؟ اہم انکشاف

خیبر پختونخوا میں رجسٹر ڈ افغان مہاجرین کی تعداد 7 لاکھ 9ہزار 278 ہے ۔ خیبر پختونخوا میں افغان مہاجرین کے 43 کیمپس ہیں ۔

اقوام متحدہ کے ادارہ برائے مہاجرین کے مطابق ان کیمپوں میں 3 لاکھ 44ہزار 908 افغان رہائش پذیر ہیں ۔

ایڈیشنل چیف سیکریٹری داخلہ عابد مجید کے مطابق خیبر پختونخوا سے اب تک 4لاکھ 65 ہزار افغان مہاجرین طورخم کے راستے افغانستان واپس جاچکے ہیں ۔

Scroll to Top