مشیر صحت کا پیرامیڈیکل اینڈ الائیڈ ہیلتھ سائنسز امتحانات میں غیر متعلقہ اشخاص کی ڈیوٹیوں کا نوٹس

مشیر صحت کا پیرامیڈیکل اینڈ الائیڈ ہیلتھ سائنسز امتحانات میں غیر متعلقہ اشخاص کی ڈیوٹیوں کا نوٹس

 مشیر صحت احشام علی نے فیکلٹی آف پیرامیڈیکل اینڈ الائیڈ ہیلتھ سائنسز کے امتحانات میں مبینہ غیر متعلقہ اشخاص کی ڈیوٹیوں کا نوٹس لے لیا ۔

مشیر صحت نے امتحانات میں ڈیوٹیوں پر مامور اشخاص کا ڈیوٹی روسٹر اور کرائیٹیریا طلب کرلیامشیر صحت نے تمام غیر متعلقہ اشخاص کی ڈیوٹیاں فی الفور کینسل کرنے کے احکامات جاری کردیے۔

متعلقہ حکام کو امتحانات میں ڈیوٹیوں کی تفویض کیلئے کمیٹی بنانے کی ہدایت اپنی مرضی کی امتحانی ڈیوٹیاں اور اپنے مرضی کے ہالز میں تعیناتی قطعی قابل قبول نہیںامتحانات کیلئے ڈیوٹی روسٹر فوری طور پر دوبارہ ترتیب دینے کی ہدایت۔

Scroll to Top