پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے ڈائریکٹر جنرل لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری وزیراعلیٰ بلوچستان کے ہمراہ آج سہ پہر ساڑھے تین بجے اہم پریس کانفرنس کریں گے۔
پریس کانفرنس میں جعفرایکسپریس واقعے اور سیکیورٹی فورسز کے ریسکیو آپریشن پربریفنگ دی جائے گی۔
یہ بھی پڑھیں:جعفر ایکسپریس حملہ: سیکیورٹی فورسز کا کامیاب آپریشن، دہشت گردوں کی تصاویر جاری
ڈی جی آئی ایس پی آر اور وزیراعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی سانحہ جعفر ایکسپریس کے حوالے سے اہم نکات پیش کریں گے۔