چیک اینڈ بیلنس نہیں ہو رہی ، پرانی قیمتیں برقرار ہیں،انتظامیہ قیمتوں کو بیلنس کرنے کیلئے اقدامات اٹھائے
پاراچنار: بڑا قافلہ پہنچنے کے باوجود پاراچنار شہر میں اشیائے کی پرانی قیمتیں برقرار قافلہ پہنچنے سے صرف ٹھنڈے کی قیمت میں کمی آگئی ۔
چیک اینڈ بیلنس نہیں ہو رہی ، پرانی قیمتیں برقرار ہیں ، چینی بوری 10 ہزار روپے ، گھی 8800 , 50 کلو آٹا 6500 روپے میں فروخت ہو رہا ہے ، ضلعی انتظامیہ قیمتوں کو بیلنس کرنے کیلئے اقدامات اٹھائے۔