ایبٹ آباد میں سکول وین حادثے کا شکار،2بچیاں اور خاتون جاں بحق

ایبٹ آباد میں سکول وین حادثے کا شکار،2بچیاں اور خاتون جاں بحق

 ایبٹ آباد کے تھانہ مانگل کی حدود ترنوائی میں سکول وین گہری کھائی میں گر گئی۔

 افسوسناک حادثے میں سکول کی 2 بچیاں اور 40 سال کی خاتون جاں کی بازی ہار گئی، حادثے میں 10 بچے زخمی  بھی ہوگئے۔

ریسکیو ٹیم نے جائے حادثہ پر پہنچ کر زخمیوں کو ایوب میڈیکل کمپلیکس منتقل کر دیا گیا۔

یہ بھی پڑھیںپشاور اور کرک میں دہشتگردوں کے حملے،2 اہلکار شہید

ریسکیو حکام کے مطابق دشوار گزار راستوں کے ریسکیو آپریشن میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑا

Scroll to Top