نیوزی لینڈ کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

نیوزی لینڈ کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

پانچ ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کا پہلا ٹاکرا، نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت پاکستان کو بیٹنگ کی دعوت دے دی۔

نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان کی جانب سے حسن نواز ،عبدل الصمد اور محمد علی ڈیپو کر رہے ہیں۔

پاکستان ٹیم لینڈ میزبان ٹیم کے خلاف پانچ ٹی ٹوئنٹی اور تین ایک روزہ انٹرنیشنل میچوں کی سیریز کھیلے گی۔

دونوں ٹیموں کے درمیان دوسرا ٹی ٹوئنٹی میچ 18 مارچ کو یونیورسٹی اوول، ڈونیڈن میں کھیلا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں: محسن نقوی کو کرکٹ کا علم نہیں، لیکن وہ کام کرنا چاہتے ہیں،شاہد آفریدی

تیسرا ٹی ٹوئنٹی میچ 21 مارچ کو ایڈن پارک،آکلینڈ،چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ 23مارچ کو بے اوول، ماؤنٹ مونگانوئی میں شیڈول ہے۔

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پانچواں اور آخری ٹی ٹوئنٹی میچ 26 مارچ کو سکائی اسٹیڈیم ویلنگٹن میں کھیلا جائے گا۔

پانچ ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کے بعد دونوں ٹیموں کے درمیان تین ون ڈے میچوں کی سیریز کھیلی جائے گی۔

Scroll to Top