کرائسٹ چرچ میں کھیلے جانے والے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستانی اوپنرز کا فلاپ شو، 57 رنز پر آدمی ٹیم پویلین لوٹ گئی۔
نیوزی لینڈ کے خلاف پاکستان کی پہلی وکٹ صفر پر گری، محمد حارث بغیر کوئی رن بنائے آؤٹ ہو گئے، دوسری وکٹ بھی صفر پر گر گئی، اوپنر حسن نواز اور محمد حارث دونوں صفر کے سکور پر آؤٹ ہوئے۔
پاکستان کی تیسری وکٹ 3 رنر گری جب عرفان احمد ایک رن بنا کر پویلین لوٹے، چوتھی وکٹ 11 رن پر گری، شاداب خان بھی کریز پر ٹک نہ سکے اور 3 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئے۔
یہ بھی پڑھیں: نیوزی لینڈ کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ
پاکستان کی نیوزی لینڈ کے خلاف پانچویں وکٹ 57 رنز پر گر گئی، آغا سلمان 18 رنز بنا کر پویلین لوٹ گئے۔