چار سوسے زائد گاڑیوں پر مشتمل قافلہ پہنچنے کے بعد بھی ضلع کرم کے صدر مقام پاراچنار میں اشیائے ضروریات کی قیمتوں میں کمی نہیں ہوئی،جس کے باعث مکینوں کو مشکلات کا سامنا ہے ۔
چیک اینڈ بیلنس نہیں ہو رہی ، پرانی قیمتیں برقرار ہیں،انتظامیہ قیمتوں کو بیلنس کرنے کیلئے اقدامات اُٹھائے۔بڑا قافلہ پہنچنے کے باوجود پاراچنار شہر میں اشیائے کی پرانی قیمتیں برقرار قافلہ پہنچنے سے صرف ٹھنڈے کی قیمت میں کمی آگئی ۔
چیک اینڈ بیلنس نہیں ہو رہی ، پرانی قیمتیں برقرار ہیں ، چینی بوری 10 ہزار روپے ، گھی 8800 , 50 کلو آٹا 6500 روپے میں فروخت ہو رہا ہے ، ضلعی انتظامیہ قیمتوں کو بیلنس کرنے کیلئے اقدامات اٹھائے۔