شمالی وزیرستان سے تیل اور گیس کے نئے ذخائر دریافت

شمالی وزیرستان سے تیل اور گیس کے نئے ذخائر دریافت

شمالی وزیرستان سے تیل اور گیس کے نئے ذخائر دریافت ہوگئے ، دریافت کیے گئے تیل کے ذخائر میں یومیہ 117 بیرل خام تیل حاصل ہوگا۔

شمالی وزیرستان سے تیل اور گیس کے نئے ذخائر دریافت ہوگئے ، تفصیلات کے مطابق ماڑی انرجیز لمیٹڈ نے شمالی وزیرستان سے تیل اور گیس کی دریافت کا اعلان کیاہے۔

ماڑی انرجیز کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق دریافت سے ابتدائی طورپر یومیہ 2 کروڑ 4 لاکھ مکعب فٹ گیس حاصل ہوگی ۔

ماڑی انرجیز کی جانب سے مزید بتایا گیا دریافت کیے گئے تیل کے ذخائر میں یومیہ 117 بیرل خام تیل حاصل ہوگا۔

Scroll to Top