صوبے میں امن و امان کی خراب صورتحال، اے این پی کی جانب سے خیبرپختونخوا اسمبلی مین تحریک التواء جمع

صوبے میں امن و امان کی خراب صورتحال، اے این پی کی جانب سے خیبرپختونخوا اسمبلی مین تحریک التواء جمع

صوبے میں امن و امان کی خراب صورتحال، اے این پی کی جانب سے خیبرپختونخوا اسمبلی مین تحریک التواء جمع تحریک التواء جمع۔

اے این پی کے پارلیمانی لیڈر ارباب عثمان کی جانب سے جمع کیا گیا صوبے میں امن وامان کی خراب صور تحال روز بروز بگڑتی جارہی ہے

انہوں نے کہاکہ تحریک التوا ٹارگٹ کلنگ اور دھماکوں میں علماء کرام، سیکورٹی اداروں کے اہلکار اورصوبے کے بے گناہ عوام شہید ہو رہے ہیں،تحریک التوا دہشت گردی انتہاء کو پہنچ چکی ہے جس کی وجہ سے صوبے کے عوام میں انتہائی خوف اور بے چینی پائی جارہی ہے۔

انہوں نے مزید کہاکہ تحریک التوا اس مسئلے پر تفصیلی بحث اور نتائج حاصل اقدامات کی خاطر قاعدہ 73 کے تحت اس نوٹس کو تفصیلی بحث کے لیے منظور کیا جائے۔

Scroll to Top