عدالت نے قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر اور پی ٹی آئی رہنما عمر ایوب کی ضمانت کرتے ہوئے انہیں گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم دیدیا ۔
انسداد دہشتگردی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے راولپنڈی میں تھانہ صدر حسن ابدال کے 2مقدمات میں رہنماعمرا یوب کی ضمانت کی درخواست کی
رہنما پی ٹی آئی عدالت پیش نہیں ہوئے اور ان کے وکیل بھی عدالت میں نہیں آئے ۔جس پر عدالت نے ان کی ضمانت خارج کردی ۔