چوتھا ٹی ٹوئنٹی،پاکستان کا نیوزی لینڈ کیخلاف پہلے بولنگ کا فیصلہ

چوتھا ٹی ٹوئنٹی،پاکستان کا نیوزی لینڈ کیخلاف پہلے بولنگ کا فیصلہ

چوتھے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان نے نیوزی لینڈ کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کرانے کا فیصلہ کیا ہے ۔

تفصیلات کے مطابق چوتھے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان نے نیوزی لینڈ کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کرانے کا فیصلہ کیا ہے ۔دونوں ٹیموں کے درمیان 5 میچز کی سیریز کے پہلے 2 میچ نیوزی لینڈ نے جیتے تھے جبکہ تیسرے میچ میں پاکستان ٹیم نے شاندار کم بیک کرتے ہوئے میچ جیتا تھا ۔

Scroll to Top