پشاور سمیت خیبر پختونخوا میں درجہ حرارت بڑھنے لگا ،بارش کے کتنے امکانات ؟ جانیں

پشاور سمیت خیبر پختونخوا میں درجہ حرارت بڑھنے لگا ،بارش کے کتنے امکانات ؟ جانیں

پشاور سمیت خیبر پختونخوا میں خوش موسم کا سلسلہ جاری ہے جس کے باعث گرمی کی شدت میں اضافہ ہونے لگا ہے ۔

محکمہ موسمیات کے مطابق دن کی طرح راتوں میں درجہ حرارت میں بتدریج اضافہ ہونے لگا ہے ، جبکہ شہریوں میں پنکھوں کے ساتھ اے سی کا استعمال بڑھنے لگا ہے ۔

آئندہ چند روز تک موسم خشک رہے گا تاہم بارش کے امکانات نہیں ۔

پشاور میں کم سے کم درجہ حرارت 19ڈگری سینٹی گریڈ جبکہ زیاہ سے زیادہ 33ڈگری تک جانے کا امکانات ہیں ۔

Scroll to Top