اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی والدہ کی وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔
ایاز صادق نے کہا کہ آرمی چیف کی والدہ کی انتقال کی خبر سن کر بہت افسوس ہوا۔
یہ بھی پڑھیں چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کا آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی والدہ کے انتقال پر گہرے دکھ کا اظہار
انہوں نے کہا کہ دکھ کی اس گھڑی میں میں جنرل عاصم منیر کے ساتھ کھڑا ہوں اور ان کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کرتا ہوں۔