آخری ٹی 20 ،نیوز ی لینڈ کا جارحانہ کھیل،پاکستان کو 8وکٹوں سے شکست

آخری ٹی 20 ،نیوز ی لینڈ کا جارحانہ کھیل،پاکستان کو 8وکٹوں سے شکست

آخر ٹی 20 ، نیوزی لینڈ کا جارحانہ کھیل ، 10 اوورز میں ہدف حاصل کرکے پاکستان کو شکست دیدی

تفصیلات کے مطابق کیویز نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا، قومی ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتےہوئے 9وکٹوں کے نقصان پر مقررہ20اوورز میں 128رنز اسکور کیے تھے ۔

جواب میں کیوی بلے بازوں نے دھواں دھار بیٹنگ کرتے ہوئے 2وکٹوں کے نقصان پر 129رنز کا ہدف 10اوورز میں حاصل کرلیا۔

ویلنگٹن ریجنل اسٹیڈیم کھیلے گئے اس میچ میں پاکستانی اوپنرز ناکام ہوگئے اور دونوں 23رنز کے مجموعی اسکور پر پویین لوٹ گئے

عثمان خان دونوں 7،7رنز بنا کر آئوٹ ہوئے عبدالصمد 4،شاداب ،28جہانداد 1سلمان علی آغا 51صفیان اور محم علی صفر ہی بناسکے ۔حارث رئوف 6رنز بنا کر ناٹ آئوٹ رہے ۔

کیویز کی جانب سے اوپنر ٹیم سیفر ٹ جارحانہ 38گیندوں پر 97رنز بنا کر ناقابل شکست رہے اس کے علاوہ فن ایلن 27 اورمارک چیمپئن 3رنز بنا کر آئوٹ ہوئے

Scroll to Top