خیبر پختونخوا میں بارش اور برفباری ، بالائی علاقوں میں سردی بڑھنے لگی

خیبر پختونخوا میں بارش اور برفباری ، بالائی علاقوں میں سردی بڑھنے لگی

خیبر پختونخوا پشاور کے مختلف علاقوں میں تیز بارش اور ژالہ باری ہوئی ، شہری اورملحقہ علاقوں میں وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری رہا ۔

تفصیلات کے مطابق پشاور مختلف علاقوں میں تیز بارش اور ژالہ باری ہوئی ، شہر اور ملحقہ علاقوں میں وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری رہا ، میانوالی ،عیسی خیل ، خٹک بیلٹ اور گردونوح میں بارش ہونے سے موسم خوشگوار ہوگیا ۔

وادی نیلم میں وقفے وقفے سے ہلکی بارش اور برفباری ہوئی ، بالائی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ بڑھ گیا ، استور میں بارش اور بالائی علاقوں میں برفباری ہونے سے موسم سرد ہوگیا ۔

Scroll to Top