مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم کا ملکی معاشی صورتحال پر ردعمل،حیران کن بات کہہ دی

مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم کا ملکی معاشی صورتحال پر ردعمل،حیران کن بات کہہ دی

مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم کا ملکی معاشی صورتحال پر ردعمل دوسری سہ ماہی میں کلیدی فصلوں کی پیداوار میں 7.7 فیصد کمی واقع ہوئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق کپاس کی پیداوار تقریباً 31 فیصد کمی کے ساتھ 7.1 ملین بیلز پر آگئی ہے۔ ملک میں چاول کی پیداوار 1.4 فیصد کم ہو کر 9.7 ملین ٹن پر اگئی ہے اسی طرح ملک میں مکئی کی پیداوار 15.4 فیصد پر اگئی ہے۔

انہوں نے کہاکہ ملک میں گنے کی پیداوار 2.3 فیصد کم ہو کر 85.6 ملین ٹن رہ گئی ہے۔چھوٹے فصلوں کی پیداوار میں 0.7 فیصد کمی سے بہت ہی کم ترقی دکھائی گئی ہے اجناس کی پیداوار کے شعبے میں بلاشبہ معیشت کساد بازاری میں کوئی شک نہیں ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ حکومت اپنی شرمناک کارکردگی کو چھپانے کیلئے معیشت بہتری کی تعریف کرتے نہیں تکتے ہیں،مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مسلسل تین سالوں سے ملکی معیشت 2 فیصد سے کم ترقی کر رہی ہے۔

Scroll to Top