سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے، اسلام آباد ،کوہاٹ ، صوابی مردان ،ایبٹ آباد اور گرد و نواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے۔
تفصیلات کے مطابق سوات ،مینگورہ اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ،خیبر پختونخواکے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئےگئے جس کے باعث لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا۔ زلزلے کے وقت کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے زلزلہ پیما مرکزکا مرکز کا کہنا ہے کہ زلزکے کی شدت 5.1ریکارڈ کی گئی ہے۔ اور گہرئی 198 جبکہ مرکز ہندوکش ریجن ،افغانستان اور تاجکستان کا سرحدی علاقہ تھا





