خیبر پختونخوا میں نئے تعلیمی سال کیلئے داخلہ مہم شروع،10 لاکھ بچوں کو داخل کرانے کا ہدف مقرر

خیبر پختونخوا میں نئے تعلیمی سال کیلئے داخلہ مہم شروع،10 لاکھ بچوں کو داخل کرانے کا ہدف مقرر

حکومت نے خیبر پختونخوا میں نئے تعلیمی سال کیلئے داخلہ مہم شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا۔

تفصیلات کے مطابق سکولوں سے باہر طلبہ کو ہر صورت واپس داخل کرایا جائیگا ، داخلہ مہم 30اپریل تک جاری رہے گا، فیصل ترکئی نے مزید کہاکہ آسانی کیلئے طلبہ کو سیکنڈ شفت سکولز میں بھی داخل کرایا جائیگا۔

صوبائی وزیر تعلیم فیصل ترکئی نے کہاکہ داخلہ مہم کے تحت 10 لاکھ بچوں کو داخل کرانے کا ہدف مقرر کیاگیا ہے ۔

Scroll to Top