ایڈیشنل سیکرٹری اطلاعات مسلم لیگ ن ارباب خضرحیات نے کہا ہے کہ پاکستان میں مقیم غیر قانونی افغان مہاجرین کو باعزت طریقے سے واپس بھجوا رہے ہے۔
تفصیلات کے مطابق افغان مہاجرین کی اپنے وطن واپس جانے کی کل آخری تاریخ ہےکل کے بعد غیر قانونی افغانیوں کے خلاف سخت کریک ڈاؤن کیا جائے گاافغان مہاجرین وطن واپس جا کر ویزہ اور دیگر قانونی دستاویزات پر پاکستان آ سکتے ہیں۔
افغان مہاجرین ہمارے بھائی ہے ان پر پاکستان کے دروازے بند نہیں کئے جا رہےپاکستان میں ہونے والی دہشت گرد کاروائیوں میں زیادہ تر غیر قانونی افغانی ملوث ہے۔