عمران خان رہائی کیمپ میں پی ٹی آئی کارکنوں کے پختونخوا حکومت کیخلاف نعرے،اہم مطالبہ کردیا

عمران خان رہائی کیمپ میں پی ٹی آئی کارکنوں کے پختونخوا حکومت کیخلاف نعرے،اہم مطالبہ کردیا

تحریک انصاف کے سابق ضلعی صدر اور کارکنان نے خیبر پختونخوا حکومت کے ترجمان بیرسٹر سیف کیخلاف نعرے لگائے اور ان سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کیا۔

تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کے کارکنان نے بانی چیئرمین کی رہائی کیلئے قائم کیمپ میں نماز عید ادا کی اور پھر عرفان سلیم نے صوبائی حکومت کے ترجمان کیخلاف نعرے لگائے اور کارکنان سے بھی بیرسٹرسیف کیخلاف نعرے لگوائے اور ان سے مستعفی ہونے کامطالبہ کیا۔

Scroll to Top