غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکہ صدر ٹرمپ انتظامیہ کے فیصلے سے 14ہزار 600افغانی متاثر ہونگے ۔
تفصیلات کے مطابق عارضی طورپر محفوظ حیثیت کے اہل افغانی مئی میں اس سے محروم ہوجائیں گے ، کمرون کے 7900باشندوں کی بھی خصوصی حیثیت جون میں ختم کرنے کا اعلان کردیاگیا ہے ۔