دنیا نے پاکستان کا مؤقف سچ مانا، بھارت بیانیہ بیچنے میں ناکام رہا، اسحاق ڈار

اسحاق ڈار کا آذربائیجان کے وزیر خارجہ سے ٹیلیفونک رابطہ، علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال

نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے  آذربائیجان کے وزیر خارجہ جیہون بیراموف سے  ٹیلی فونک رابطہ کیا جس دوران علاقائی و عالمی سطح پر ہونے والی پیشرفت اور باہمی تعاون کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا۔

دوست ممالک کے ساتھ سفارتی تعلقات کی مضبوطی کی حکومتیں کوششیں مسلسل جاری ہیں۔

نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے آذربائیجان کے وزیر خارجہ جیہون بیراموف سے ٹیلیفونک رابطہ کیا۔ پاک آذربائیجان دوطرفہ تعلقات کے ساتھ علاقائی اور عالمی سطح پر بدلتی صورتحال کے حوالے سے تبادلہ خیال ہوا۔

یہ بھی پڑھیں : سعودی عرب کی غیر قانونی عازمین حج کی نشاندہی کیلئے نئی حکمت علمی

دونوں رہنماؤں نے وزیراعظم شہباز شریف کے آئندہ دورہ آذربائیجان کے حوالے سے بات چیت بھی کی۔

Scroll to Top