سکیورٹی ادارے متحرک، سانحہ خضدار کے بعد خیبر پختونخوا میں ایڈوائزری جاری

خیبرپختونخوا کےسرکاری ملازمین کو تنخواہیں اور پنشن 30 مئی کو دینے کا اعلان

خیبرپختونخوا کے سرکاری ملازمین کو تنخواہوں کی ادائیگی 30 مئی کو کی جائے گی۔

محکمہ خزانہ نے اعلامیہ جاری کر دیا جس کے مطابق یکم جون کو بینک بند ہونے کی وجہ سے تنخواہیں اور پنشن وقت سے قبل ادا کی جائے گی۔

یہ بھی پڑھیں :آرمی چیف کو فیلڈ مارشل بنانے کا حکومتی اقدام قابل ستائش ہے، راجہ پرویز اشرف

محکمہ خزانہ کی جانب سے جاری اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ تمام سرکاری ملازمین کو تنخواہیں اور پنشنز کی ادائیگی 30 مئی کو ہوگی۔

Scroll to Top