سویڈن نے پاکستانیوں کیلئے ویزا سروسز دوبارہ شروع کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔
ترجمان دفتر خارجہ نے اس پیشرفت کو دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کی مضبوطی کا عکاسی قرار دیا ہے۔
اسٹاک ہوم میں پاکستان اورسویڈن کےحکام کے درمیان مشاورت میں پاکستانیوں کے ویزوں کے اجرا کا فیصلہ کیا گیا۔
پاکستانی شہری نوے دن تک کے سویڈن کے دورے کیلئے شینگن ویزا حاصل کر سکیں گے۔
یہ بھی پڑھیں : وفاقی حکومت کا ملک بھر میں پنکھوں کو کم بجلی سے چلنے والے پنکھوں سے تبدیل کرنے کا فیصلہ
پاکستان نے اس مثبت پیشرفت کا خیرمقدم کیا ہے۔۔




