سونے کی قیمت میں آج بھی کمی، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟

سونے کی قیمت میں اضافہ، فی تولہ قیمت نئی بلند سطح پر پہنچ گئی

کراچی: ملک بھر میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونا 900 روپے مہنگا ہو کر 3 لاکھ 60 ہزار 700 روپے کا ہو گیا ہے۔

اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت میں بھی 772 روپے کا اضافہ ہوا ہےجس کے بعد اس کی نئی قیمت 3 لاکھ 9 ہزار 242 روپے مقرر کی گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں :مون سون بارشیں کب تک جاری رہیں گی ،این ڈی ایم اے نے تفصیلات جاری کردیں

بین الاقوامی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت میں اضافہ ہوا ہے، جہاں فی اونس سونا 9 ڈالر مہنگا ہو کر 3,380 ڈالر تک پہنچ گیا ہے۔

Scroll to Top