میئر لندن سر صادق خان نے کہا ہے کہ چیمپئنز ٹرافی کا فائنل پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ہوا تو کسی صورت ان کی ہار نہیں ہوگی ۔ نجی ٹی وی چینل سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بابراعظم فارم میں ہیں امید ہے پاکستان ٹیم اچھا کھیل پیش کریگی ۔میئر لندن کا مزید کہنا تھا کہ پاک انگلینڈ میچز کے نتائج زیادہ اچھے نہیں رہے وہ ہمیشہ جیتنے والی ٹیم کی حامی رہتے ہیں ۔
