ملاکنڈ ڈویژن کے میدانی علاقوں میں بارش اور بالائی علاقوں میں برفباری،منگورہ میں اسوقت ہلکی بارش کا سلسلہ شروع ہے ۔
ملاکنڈ ڈویژن کے میدانی علاقوں میں بارش اور بالائی علاقوں میں برفباری، ملاکنڈکے مختلف ضلعوں میں بارش کاامکان اور برفباری کا سلسلہ بھی شروع ہوگا۔
خیبر پختونخوا ، پنجاب ، سندھ اور بلوچستان میں بارشوں کی پیشگوئی کردی گئی ، پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے ، پشاور اسلام آباد ،لاہور اور کوئٹہ اور دیگر شہروں میں اربن فلڈنگ کا خدشہ ہے۔
اس کے علاوہ پہاڑی علاقوں میں بارش اور برفباری متوقع ہے ۔ملاکنڈ ڈویژن میں آج سے بار ش کا سلسلہ شروع ہوگا۔محکمہ موسمیات کے مطابق 15 مارچ تک جاری رہے گا۔منگورہ میں اسوقت ہلکی بارش کا سلسلہ شروع ہے ۔