اشیائے خوردونوش اور دیگر اشیائے ضروریات زندگی قافلہ میں شامل ہیں کمشنر کوہاٹ کی جانب سے قافلہ کیلئے سکیورٹی کے سخت انتظامات کے احکامات جاری۔
تفصیلات کے مطابق ماہ رمضان المبارک میں یہ تیسرا قافلہ ہے جو پاراچنار اور لوئر کرم کے مختلف مقامات کیلئے پہنچ جائے گاترسیل نہ ہونے کی وجہ سے سبزی ، پھل اور عید کی چیزوں کا فقدان ہےگاڑیاں پہنچنے سے شہریوں کی مشکلات میں کمی آسکتی ہے
ضلعی انتظامیہ کے مطابق ٹل سے پارا چنار کی جانب آج قافلہ روانہ کیاجائیگا، امدادی سامان میں اشیا خوردونوش سمیت دیگر ضروری سامان شامل ہے ۔