ٹرمپ کی دھمکی،مصر میں27فروری کو ہنگامی عرب سربراہی اجلاس طلب
قاہرہ: غزہ کی صورتحال پر مصر کی میزبانی میں 27 فروری کو ہنگامی عرب سربراہی اجلاس منعقد ہوگا۔ فرانسیسی نیوز ایجنسی اے ایف پی کے مطابق مصر کی وزارت خارجہ کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا کہ ’ہنگامی عرب اجلاس‘ اس لیے منعقد کیا جا رہا ہے کیونکہ مصر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ […]
ٹرمپ کی دھمکی،مصر میں27فروری کو ہنگامی عرب سربراہی اجلاس طلب Read More »