دنیا

پاکستان اور چین کا خلائی تعاون، پاکستان اپنا پہلا خلاباز خلا میں بھیجے گا

اسلام آباد: پاکستان اسپیس اینڈ اپر ایٹموسفیئر ریسرچ کمیشن (سپارکو) اور چائنا مینڈ اسپیس ایجنسی (سی ایم ایس اے) کے درمیان تاریخی خلائی تعاون کے معاہدے کے تحت پاکستان اپنا پہلا خلاباز خلا میں بھیجے گا۔ اس معاہدے کے تحت دو پاکستانی خلاباز چین کے خلائی تربیتی مرکز میں تربیت حاصل کریں گے، اور ایک […]

پاکستان اور چین کا خلائی تعاون، پاکستان اپنا پہلا خلاباز خلا میں بھیجے گا Read More »

یوکرین جیت نہیں رہا، امریکی امداد نہ ہوتی تو جنگ دو ہفتے میں ختم ہو جاتی, ٹرمپ کی زیلنسکی پر تنقید

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے یوکرینی صدر ولادیمیر زیلنسکی پر شدید تنقید کی ہے اور انہیں عالمی سطح پر بے توقیر قرار دیتے ہوئے کہا کہ وہ تیسری عالمی جنگ سے کھیل رہے ہیں۔ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ زیلنسکی امریکہ کی حمایت کا فائدہ اٹھا کر عالمی سطح پر اپنی پوزیشن مضبوط کر

یوکرین جیت نہیں رہا، امریکی امداد نہ ہوتی تو جنگ دو ہفتے میں ختم ہو جاتی, ٹرمپ کی زیلنسکی پر تنقید Read More »

دبئی پولیس کا رمضان میں گداگری کے خلاف آگاہی مہم کا آغاز

دبئی: رمضان المبارک کے آغاز پر دبئی پولیس نے “عقلمندی سے عطیہ دیں” کے عنوان سے ایک آگاہی مہم شروع کی ہے۔ اس مہم کا مقصد عوام کو پیشہ ور گداگروں کے دھوکے سے بچانا اور مستحق افراد تک عطیات کی صحیح ترسیل کو یقینی بنانا ہے۔ دبئی پولیس نے عوام کو خبردار کیا ہے

دبئی پولیس کا رمضان میں گداگری کے خلاف آگاہی مہم کا آغاز Read More »

لیبیا حادثے میں شہید پاکستانیوں کے جسد خاکی وصول، شہداء پیکج کا اعلان

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کے معاون خصوصی ملک نیک محمد خان داوڑ نے باچا خان انٹرنیشنل ایئرپورٹ پشاور پر لیبیا کشتی حادثے میں شہید ہونے والے پاکستانیوں کے جسد خاکی وصول کیے۔ اس موقع پر صوبائی حکومت کی جانب سے خصوصی انتظامات کیے گئے تاکہ شہداء کے جسد خاکی ہیلی کاپٹر کے ذریعے ان کے آبائی

لیبیا حادثے میں شہید پاکستانیوں کے جسد خاکی وصول، شہداء پیکج کا اعلان Read More »

سعودی عرب میں آج رمضان المبارک کا چاند نظر آنے کا امکان

سعودی عرب میں رمضان المبارک کے آغاز کے لیے جمعہ کی شام چاند کی رویت کی امید ہے۔ سعودی وزارتِ مذہبی امور نے اعلان کیا ہے کہ اگر چاند نظر آ گیا تو پہلا روزہ یکم مارچ بروز ہفتہ ہوگا۔ اگر چاند نظر نہ آیا تو پہلا روزہ 2 مارچ بروز اتوار سے شروع ہوگا۔اس

سعودی عرب میں آج رمضان المبارک کا چاند نظر آنے کا امکان Read More »

سعودی سپریم کورٹ کی رمضان کے چاند کی شہادت جمع کرانے کی اپیل

سعودی عرب کی سپریم کورٹ نے رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کے لیے عوام سے اپیل کی ہے اور کہا ہے کہ 28 فروری کی شام کو چاند نظر آنے کی صورت میں وہ اپنی شہادت قریبی عدالت میں جمع کرائیں۔ سپریم کورٹ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ چاند کو کھلی آنکھ سے

سعودی سپریم کورٹ کی رمضان کے چاند کی شہادت جمع کرانے کی اپیل Read More »

افغانستان میں شدید بارش اور ژالہ باری سے 29 افراد جاں  بحق

افغانستان میں شدید بارش اور ژالہ باری سے 29 افراد جاں  بحق

افغانستان کے دوصوبوں میں شدید بارش اور ژالہ باری کی وجہ سے 29 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں  مقامی حکام کا کہنا ہے کہ مغربی صوبہ فراہ میں 21 افراد ہلاک اور 6 زخمی ہوئے۔ یہ افراد دو خاندانوں کے رکن تھے جو پکنک کے لیے گئے تھے۔ جنوبی صوبہ قندھار میں آٹھ افراد، جن

افغانستان میں شدید بارش اور ژالہ باری سے 29 افراد جاں  بحق Read More »

آسٹریا میں یکم مارچ کو پہلے روزہ کا اعلان

آسٹریا میں یکم مارچ کو پہلے روزہ کا اعلان

اسلامی نظریاتی کونسل آسٹریا نے یکم مارچ کو ملک بھر میں پہلے روزہ کا اعلان کردیا ہے۔ رمضان المبارک کی آمد کے ساتھ ہی مذہبی اداروں اور مساجد میں رونقیں بڑھ جاتی ہیں اور مساجد کی انتظامیہ نے رمضان المبارک میں نمازِ تراویح، سحری اور افطاری کے شیڈول ترتیب دے دیے ہیں۔ اسلامی نظریاتی کونسل

آسٹریا میں یکم مارچ کو پہلے روزہ کا اعلان Read More »

جنوبی افریقا میں بجلی بحران، طویل لوڈشیڈنگ کا خطرہ

جنوبی افریقہ میں بجلی کا شدید بحران شدت اختیار کرگیا ہے، جس کے باعث ملک بھر میں طویل لوڈشیڈنگ کا آغاز کردیا گیا ہے اور بلیک آؤٹ کا خطرہ لاحق ہوگیا ہے۔ حکومتی حکام کے مطابق بجلی کی فراہمی میں شدید کمی واقع ہو گئی ہے جس کی وجہ تین بڑے کول پاور پلانٹس میں

جنوبی افریقا میں بجلی بحران، طویل لوڈشیڈنگ کا خطرہ Read More »

سلامتی کونسل میں یوکرین تنازعہ: روس مخالف قرارداد ناکام، امریکی تجویز کی منظوری

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے یوکرین جنگ سے متعلق روس مخالف تمام یورپی قراردادوں کو مسترد کرتے ہوئے امریکا کی پیش کردہ قرارداد کو منظور کر لیا۔ یہ قرارداد یوکرین اور یورپی یونین کی جانب سے پیش کی گئی مشترکہ قرارداد کے بعد سامنے آئی تھی، جس میں روس کے یوکرین پر حملے کی

سلامتی کونسل میں یوکرین تنازعہ: روس مخالف قرارداد ناکام، امریکی تجویز کی منظوری Read More »

Scroll to Top