Web Desk

پمز سانحہ:14 معصوم بچوں کے ضیاع پر کوئی عذر یا غفلت برداشت نہیں کی جائے گی: وزیراعظم شہباز شریف

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے پاکستان انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (پمز) ہسپتال کی نرسری میں آتشزدگی کے ہولناک واقعے پر سخت ترین انتظامی کارروائی کرتے ہوئے سیکریٹری صحت اسلم غوری کو معطل کر دیا۔ 14 نومولود بچوں کے جاں بحق ہونے کے المناک سانحے پر ہنگامی اجلاس طلب کرتے ہوئے وزیراعظم نے متعلقہ حکام پر […]

پمز سانحہ:14 معصوم بچوں کے ضیاع پر کوئی عذر یا غفلت برداشت نہیں کی جائے گی: وزیراعظم شہباز شریف Read More »

ہری پور آیت نور کیس: پولیس نے 5 ملزمان کی شناخت کرلی

حمد اللہ ہری پور: 16 روز قبل گھر سے کھیلنے کے لیے نکلنے کے بعد لاپتا ہونے والی 5 سالہ آیت نور کی لاش یونیورسٹی روڈ پر واقع ایک ویئر ہاؤس کے کنویں سے برآمد کرلی گئی، جس کے بعد شہر میں غم و غصے کی لہر دوڑ گئی۔ پولیس کے مطابق آیت نور کے

ہری پور آیت نور کیس: پولیس نے 5 ملزمان کی شناخت کرلی Read More »

یوٹیوب سے کمائی کے خواہشمند افراد کیلئے مونیٹائزیشن کی نئی شرائط آگئیں

 یوٹیوب محض تفریح کا ذریعہ نہیں بلکہ دنیا بھر میں آمدنی کا ایک اہم پلیٹ فارم بھی ہے، تاہم اب یوٹیوب سے پیسے کمانے کے خواہشمند افراد کو مونیٹائزیشن کے لیے پہلے سے زیادہ سخت اہداف پورے کرنا ہوں گے۔  ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم یو ٹیوب نے تخلیقی صلاحیت رکھنے والے افراد کو اپنی ویڈیوز

یوٹیوب سے کمائی کے خواہشمند افراد کیلئے مونیٹائزیشن کی نئی شرائط آگئیں Read More »

چین کا بھارت کے ’’اروناچل پردیش‘‘ کو تسلیم کرنے سے انکار،وجہ کیا ہے؟

چین نے بھارت کے ’’اروناچل پردیش‘‘ کو تسلیم کرنے سے انکار کردیا

چین نے بھارت کے غیر قانونی قائم کردہ نام نہاد ’’اروناچل پردیش‘‘ کو تسلیم کرنے سے انکار کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ بھارت کا یہ اقدام اس حقیقت کو ہرگز تبدیل نہیں کر سکتا کہ ژانگ نان خطہ چین کا حصہ ہے۔ چین کی وزارتِ خارجہ کے ترجمان گو جیاکون نے بھارت کی جانب

چین نے بھارت کے ’’اروناچل پردیش‘‘ کو تسلیم کرنے سے انکار کردیا Read More »

عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں کو پَر لگ گئے، اب کتنا اضافہ ہوا؟

عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں کو پَر لگ گئے، جس کے ساتھ ہی تیل کی قیمتیں 90 ڈالر فی بیرل کے قریب پہنچ گئی ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ عالمی منڈی میں برینٹ خام تیل کی قیمت میں 72 سینٹس اضافہ ہوا، جس کے بعد قیمت 89.63 ڈالر

عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں کو پَر لگ گئے، اب کتنا اضافہ ہوا؟ Read More »

پرواز تبدیل کرنا سیکرٹ سروس کی ہدایات پر عمل تھا، ٹرمپ

پرواز تبدیل کرنا سیکرٹ سروس کی ہدایات پر عمل تھا، امریکی صدر کا انکشاف

امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے پرواز کی اچانک تبدیلی کے معاملے پر انکشاف کرتے ہوئے کہا ہے کہ پرواز کی تبدیلی کے دوران سیکرٹ سروس کی ہدایات پر عمل کر رہا تھا۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے بیان میں کہا کہ جس طیارے میں سفر کیازیادہ خطرہ لاحق ہو سکتا تھا، مجھے ایران پر بھروسہ

پرواز تبدیل کرنا سیکرٹ سروس کی ہدایات پر عمل تھا، امریکی صدر کا انکشاف Read More »

افغانستان میں لاکھوں لڑکیاں ثانوی تعلیم سے کیوں محروم ہیں؟ رپورٹ آگئی

افغانستان میں لاکھوں لڑکیاں ثانوی تعلیم سے کیوں محروم ہیں؟یونیسکو رپورٹ آگئی

اقوام متحدہ کی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ طالبان کے 2021 میں اقتدار پر قبضے کے بعد 24 لاکھ افغان لڑکیوں کو ثانوی تعلیم سے محروم کیا جاچکا ہے۔ یونیسکو کی رپورٹ کے مطابق افغانستان دنیا کا واحد ملک ہے جہاں لڑکیوں اور خواتین پر ثانوی اور اعلیٰ تعلیم حاصل کرنے پر باضابطہ

افغانستان میں لاکھوں لڑکیاں ثانوی تعلیم سے کیوں محروم ہیں؟یونیسکو رپورٹ آگئی Read More »

سوڈان میں جاری تنازع سے بڑے پیمانے پر نقل مکانی، امدادی فنڈز میں کمی ہوگئی: اقوام متحدہ

سوڈان سے بڑے پیمانے پر نقل مکانی، امدادی فنڈز میں کمی ہوگئی، اقوام متحدہ

اقوام متحدہ نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ سوڈان میں جاری تنازع بڑے پیمانے پر نقل مکانی اور امدادی فنڈز کی کمی کے باعث ملک بھر میں انسانی ضروریات بڑھ رہی ہیں۔ عالمی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق یہ انتباہ اقوام متحدہ کے دفتر برائے رابطہ انسانی امور (او سی ایچ اے)نے گزشتہ روز بیان

سوڈان سے بڑے پیمانے پر نقل مکانی، امدادی فنڈز میں کمی ہوگئی، اقوام متحدہ Read More »

بلوچستان کے مختلف اضلاع میں زلزلے کے جھٹکے، لوگوں میں خوف وہراس

 بلوچستان کے مختلف اضلاع ژوب اور چمن میں زلزلے کے جھٹکےمحسوس کیے گئے ہیں، زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 4.8 ریکارڈ کی گئی ۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق چمن اور ژوب میں صبح سویرے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے، ریکسٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 4.8 اور

بلوچستان کے مختلف اضلاع میں زلزلے کے جھٹکے، لوگوں میں خوف وہراس Read More »

حوثی باغیوں کے حملوں کے بعد سعودی کابینہ کا بڑا اعلان

سعودی کابینہ کا علاقائی کشیدگی پر قابو پانے کیلئے دوست ممالک کیساتھ مشاورت جاری رکھنے کا اعلان

سعودی عرب کی  کابینہ کےاجلاس میں آبنائے ہرمز اور باب المندب میں آبی گزرگاہوں کی سلامتی یقینی بنانے پر زور دیا گیا، حوثی ملیشیا کے حملوں اور مجرمانہ کارروائیوں کی مذمت کی گئی۔ کابینہ نے سعودی عرب کی سلامتی اور وسائل کے دفاع کے حق کا اعادہ کیا جبکہ یمن کی جائز حکومت اور یمن

سعودی کابینہ کا علاقائی کشیدگی پر قابو پانے کیلئے دوست ممالک کیساتھ مشاورت جاری رکھنے کا اعلان Read More »

Scroll to Top