امریکہ سے بے دخل افراد پاناما پہنچ گئے
امریکہ سے بے دخل کیے گئے 119 افراد کو لے کر ایک طیارہ پاناما پہنچ گیا ہے۔ بے دخل کیے جانے والوں میں چین، ازبکستان، پاکستان اور افغانستان کے شہری شامل ہیں۔ مزید دو پروازوں کے ذریعے کل 360 افراد کی بے دخلی متوقع ہے۔ پاناما نے امریکہ سے بے دخل کیے گئے افراد کے […]
امریکہ سے بے دخل افراد پاناما پہنچ گئے Read More »