تحریک انصاف کے سینیٹر ہمایوں خان مہمند نے کہاہے کہ پہلے سنتے تھے انصاف اندھا ہوتا ہے مگر یہ اب گونگا ، بہرہ اور لنگڑا لولا بھی ہویگا ہے ۔
تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے سینیٹر ہمایوں خان مہمند نے کہاہے کہ اڈیالہ جیل پنجاب حکومت کے ماتحت ہے اس میں وہ لوگ بیٹھے ہیں جن کا مینڈیت چوری ، ڈکیتی کا ہے وہ عمران خان سے ملاقات نہیں ہونے دیتی ، آج کبھی بہنوں کو نہیں ملنے نہیں دیتے ، بیٹوں کو بات نہیں کرنے دی جاتی ، یہ پر تشدد دور حکومت ہے ۔





