بھارتی ٹی وی ریپبلک نیوزلائن آف کنٹرول پربھارت کی جانب سےجوابی کاروائی میں پاکستانی پوسٹوں کے تباہ ہونے کی فیک خبریں چلنے لگی ۔
ریپبلک نیوزپرجاری خبر کے مطابق بھارتی فوج نے پاکستان کی جانب سے فائرنگ کے تبادلے میں پاکستانی پوسٹوں کو تباہ کردیا ہے۔
ریپبلک نیوز پر عسکری زرائع سے چلنے والی بے بنیاد خبر میں بتایا گیا ہے کہ بھارتی جوابی کاروائی میں پاکستان کے متعدد مورچے تباہ ہوچکے ہیں۔





