فیک نیوز الرٹ: بھارتی ٹی وی ریپبلک نیوز پاکستانی چیک پوسٹوں پر حملے کی جھوٹی خبریں چلانے لگا

Pakistan SCO Summit 2026

بھارتی ٹی وی ریپبلک نیوزلائن آف کنٹرول پربھارت کی جانب سےجوابی کاروائی میں پاکستانی پوسٹوں کے تباہ ہونے کی فیک خبریں چلنے لگی ۔

ریپبلک نیوزپرجاری خبر کے مطابق بھارتی فوج نے پاکستان کی جانب سے فائرنگ کے تبادلے میں پاکستانی پوسٹوں کو تباہ کردیا ہے۔

ریپبلک نیوز پر عسکری زرائع سے چلنے والی بے بنیاد خبر میں بتایا گیا ہے کہ بھارتی جوابی کاروائی میں پاکستان کے متعدد مورچے تباہ ہوچکے ہیں۔

Pakistan SCO Summit 2026
Scroll to Top