اقوام متحدہ کا پاک بھارت جنگ بندی کا خیرمقدم

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے پاک، بھارت جنگ بندی کا خیرمقدم کیا ہے۔

یو این سیکرٹری جنرل کی جانب جاری بیان میں کہا گیا کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان تنازعے کے خاتمے کا خیرمقدم کرتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:پاکستان کے میزائل حملوں نے بھارت کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کردیا،امریکی صحافی کا انکشاف

انتونیوگوتریس نے کہا کہ اقوام متحدہ کی پاک، بھارت کشیدگی پر نظر تھی اور اس کے خاتمے پر خوشی ہوئی۔

Scroll to Top