نیوٹویوٹا یارِس آسان اقساط پر حاصل کرنے والوں کیلئے اہم خبر

کراچی : ٹویوٹا نے یو بی ایل ڈرائیو کے ساتھ شراکت داری میں “آزادی آفر” متعارف کرائی ہے جس سے بالکل نئی  یارس خریدنا پہلے سے کہیں زیادہ آسان ہوگیا ہے ۔

یہ فنانسنگ پلان صارفین کو کم ماہانہ ادائیگی کے ساتھ لیز کی مدت ختم ہونے پر ایک آخری بقایا قدر (آر وی) قسط ادا کرنے کی سہولت فراہم کرتا ہے۔

اس اسکیم کا مقصد ان خریداروں کو سہولت دینا ہے جو مہنگائی کے اس دور میں محفوظ، ایندھن کی بچت کرنے والی سیڈان خریدنا چاہتے ہیں ۔

Variant Vehicle Price Equity Amount Financing Amount Standard EMI RV Installment
Yaris GLI MT 1.3 Rs. 4,649,000 Rs. 1,673,640 Rs. 2,975,360 Rs. 102,415 Rs. 69,184
Yaris ATIV MT 1.3 Rs. 4,829,000 Rs. 1,835,020 Rs. 2,993,980 Rs. 103,056 Rs. 69,289
Yaris GLI CVT 1.3 Rs. 4,809,000 Rs. 1,827,420 Rs. 2,981,580 Rs. 102,629 Rs. 69,328
Yaris ATIV CVT 1.3 Rs. 5,179,000 Rs. 2,226,970 Rs. 2,952,030 Rs. 101,612 Rs. 68,641
Yaris ATIV X CVT 1.5 (Beige Interior) Rs. 6,389,000 Rs. 3,450,060 Rs. 2,938,940 Rs. 101,161 Rs. 68,337
Yaris ATIV X CVT 1.5 (Black Interior) Rs. 6,449,000 Rs. 3,482,460 Rs. 2,966,540 Rs. 102,111 Rs. 68,978

یہ ’’آزادی آفر ‘‘ یومِ آزادی کے موقع پر اُن افراد کے لیے ایک بہترین موقع ہے جو فوری مکمل رقم ادا کیے بغیر گاڑی کے مالک یا اپنی موجودہ گاڑی کو اپ گریڈ کرنا چاہتے ہیں ۔

Scroll to Top