پی ایس ایل کا اگلا ایڈیشن کب ہوگا؟ اہم تجویز سامنے آگئی
پاکستان سپر لیگ کا آئندہ ایڈیشن جنوری میں کرانے کی تجویز سامنے آگئی، پاکستان کرکٹ بورڈ اور پی ایس ایل فرنچائز مالکان کے درمیان لیگ کے شیڈول سے متعلق مشاورت جاری ہے۔ ذرائع کے مطابق جنوری میں پی ایس ایل کرانے کی تجویز میڈیا حقوق کے ادارے کی جانب سے دی گئی ہے۔ اپریل، مئی […]
پی ایس ایل کا اگلا ایڈیشن کب ہوگا؟ اہم تجویز سامنے آگئی Read More »










