سونے کی قیمتوں کو بریک لگ گئی، خواتین کے چہرے پر خوشی،پاکستان اور عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی

ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافہ ہوا ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق، سونے کی فی تولہ قیمت میں 1200 روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، جس کے بعد نئی قیمت 3 لاکھ 63 ہزار 800 روپے ہوگئی ہے۔

اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت میں بھی 943 روپے کا اضافہ ہوا ہے، اور اب یہ قیمت 3 لاکھ 11 ہزار 814 روپے تک پہنچ گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں : شمالی وزیرستان میں دو روزہ کرفیو نافذ، نقل و حرکت پر مکمل پابندی

عالمی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت میں 12 ڈالر کا اضافہ دیکھا گیا ہے، جس کے بعد یہ 3411 ڈالر فی اونس پر پہنچ گئی ہے۔

Scroll to Top