لوئر کرم کے حالیہ واقعہ کیخلاف حکومت سخت کارروائی کریگی ، بیرسٹر ڈاکٹر سیف

لوئر کرم کے حالیہ واقعہ کیخلاف حکومت سخت کارروائی کریگی ، بیرسٹر ڈاکٹر سیف

مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا ہے کہ لوئر کرم کے حالیہ واقعہ کیخلاف حکومت سخت کارروائی کریگی ۔
یاد رہے کہ لوئر کرم میں گذشتہ روز سامان لے جانیوالے قافلے پر فائرنگ کی گئی ، اس واقعہ میں جہاں 5 افراد شہید اور 15 زخمی ہوئے ، وہیں سامان لوٹ کر ٹرکوں کو بھی جلادیاگیا۔
بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا کہ حملہ آوور کیخلاف سخت کارروائی کا فیصلہ کیا گیا ہے ، اور جہاں جہاں گاڑیوں کو نشانہ بنایا گیا ہے وہا ں حکومت سخت کارروائی کریگی ۔

Scroll to Top