ابھیشیک شرما کے پاکستان کے خلاف کھیلنے یا نہ کھیلنے کا فیصلہ سامنے آ گیا
کولمبو : آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 میں گروپ اے کے سب سے ہائی وولٹیج میچ پاکستان اور بھارت کے درمیان اتوار 15 فروری کو کولمبو میں شیڈول ہے، مگر بھارتی ٹیم کو اہم دھچکا لگا ہے۔ اوپنر ابھیشیک شرما معدے کے انفیکشن کے باعث مکمل طور پر صحتیاب نہیں ہو سکے، […]
ابھیشیک شرما کے پاکستان کے خلاف کھیلنے یا نہ کھیلنے کا فیصلہ سامنے آ گیا Read More »










