مذاکرات کیلئے کوئی بیک ڈور چینل استعمال نہیں کیاجارہا، اسد قیصر

مذاکرات کیلئے کوئی بیک ڈور چینل استعمال نہیں کیاجارہا، اسد قیصر

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی )کے رہنما اسد قیصر کا کہنا ہے کہ مذاکرات کے لیے کوئی بیک ڈور چینل استعمال نہیں کیاجارہا۔

گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ حکومت کو مذاکرات کا موقع دیا تھا ، لیکن سنجیدگی نہیںدکھائی

اسد قیصر کا کہنا ہے کہ ابھی وفاقی حکومت کیساتھ کوئی بات نہیں ہورہی پی ٹی آئی کے رہنما نے کہا کہ شیر افضل مروت کے معاملے پر پارٹی طریقہ کار کے مطابق آگے بڑھا جائیگا۔

Scroll to Top