رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کیلئے اجلاس 28 فروری کو ہوگا

رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کیلئے اجلاس 28 فروری کو ہوگا

رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 28 فروری کو پشاور میں ہوگا۔

اس حوالے سے وزارت مذہبی امور نے نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے ۔اجلاس کی صدارت مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مولانا عبدالخیر آزاد کرینگے ۔

نوٹیفکیشن کے مطابق زونل رویت ہلال کمیٹیاں اپنے متعلقہ مقامات پر اجلاس منعقد کریں گی ۔

Scroll to Top