وفاقی کابینہ کا اجلاس طلب

وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل بروز منگل طلب کر لیا ہے۔

اجلاس وزیراعظم ہاؤس میں منعقد ہوگا۔

اجلاس کے دوران ملک کی موجودہ معاشی، سیاسی اور سیکیورٹی صورتحال پر تفصیلی غور کیا جائے گا جبکہ مختلف کمیٹیوں کے فیصلوں کی توثیق بھی ایجنڈے کا حصہ ہوگی۔

یہ بھی پڑھیں : انڈر 19 ایشیا کپ میں بھارت کے چھکے چھڑانے والے پاکستانی بلےباز سمیر منہاس کون ہیں؟

اجلاس میں قومی اہمیت کے متعدد امور پر فیصلے متوقع ہیں۔ اس کے علاوہ مختلف وزارتوں اور ڈویژنز کی جانب سے پیش کی جانے والی سمریوں پر بھی غور کر کے منظوری دی جائے گی۔

Scroll to Top