وزیراعظم شہبازشریف نے وفاقی کا بینہ کا اجلاس طلب کرلیا ہے۔
وفاقی کابینہ کا اجلاس جمعہ کے روز صبح 10 بجے ہوگا جس کی صدارت وزیراعظم شہباز شریف خود کریں گے۔
یہ بھی پڑھیں : افغانستان میں تباہ ہونے والے اسرائیلی ساختہ بھارتی ڈرون کی تفصیلات سامنے آگئیں
اجلاس کے دوران پنجاب کے ماڈل پر بلدیاتی نظام متعارف کرانے سے متعلق امور پر غور کیا جائے گا۔ چیف کمشنر اسلام آباد وفاقی کابینہ کو مجوزہ نئے بلدیاتی نظام پر تفصیلی بریفنگ دیں گے۔





