خیبر پختونخوا پولیس نے شہریوں کی سہولت کے لیے ایک موبائل ایپلیکیشن متعارف کروائی ہے جس کے ذریعے وہ اپنے گھروں سے پولیس کلیئرنس سرٹیفکیٹ اور دیگر متعلقہ خدمات حاصل کر سکتے ہیں۔
صوبے میں دیگر شعبوں کی طرح پولیس نے بھی ڈیجیٹل حل اپنانے کا فیصلہ کیا ہے، اور اب شہری موبائل ایپ کے ذریعے آسانی سے اپنے آپ کو رجسٹر کر کے مختلف سرٹیفکیٹس اور رجسٹریشنز حاصل کر سکتے ہیں۔
یہ موبائل ایپ اینڈرائیڈ اور آئی او ایس دونوں ڈیوائسز پر دستیاب ہے اور شہری اسے اپنے موبائل فون پر انسٹال کر کے پولیس کی خدمات سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔
یہاں موبائل ایپلیکیشن کا لنک یہاں موجود ہے۔ پولیس سہولت مرکز





