ہزاروں لوگ صرف اس لیے جیلوں میں ہیں کہ انہوں نے جلوس کیوں نکالا: محمود خان اچکزئی

ہزاروں لوگ صرف اس لیے جیلوں میں ہیں کہ انہوں نے جلوس کیوں نکالا: محمود خان اچکزئی

تحریک تحفظ آئین پاکستان اتحاد کے رہنما محمود خان اچکزی کا کہنا ہے کہ ہزاروں لوگ صرف اس لیے جیلوں میں ہیں کہ انہوں نے جلوس کیوں نکلا

حیدر آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہم سب بھائی ہیں ، پاکستان کو چلانا ہے یک دوسرے کا حترام کریں ۔

محمود خان اچکزئی کا کہنا ہے کہ بین الاقوامی اصولوں کے تحت پانی میں جس جس کا حصہ ہے ، اسے ملنا چاہیے ۔انہوں نے کہا کہ سینیٹ میں لوگ اس لیے رکھے جاتے ہیں کہ تاکہ عوام میں انصاف کر سکیں۔

ان کا یہ بھی کہنا ہے کہ سینیٹ میں قوموں کی برابری کی بنیاد پر نمائندگی ہونی چاہیے ۔

Scroll to Top