میئر پشاور کے اجلاس نہ بلانے پر ارکان گیٹ توڑ کر کونسل ہال میں داخل

میئر پشاور کے اجلاس نہ بلانے پر ارکان گیٹ توڑ کر کونسل ہال میں داخل

میئر پشاور کے اجلاس نہ بلانے پر ارکان گیٹ توڑ کر کونسل ہال میں داخل ہو گئے، کونسل ارکان کا کہنا تھا کہ کونسل ارکان کے لیے ہال کا دروازہ نہ کھولنا غیر قانونی ہے۔
تفصیلات کے مطابق پشاور سٹی کونسل کا اجلاس نہ بلانے پر ارکان احتجاجاً کونسل ہال کا گیٹ توڑ کر اندر داخل ہوگئے اور ارکان سٹی کونسل میں جمع ہوگئے میئر پشاور نے سٹی کونسل ہال نہ کھولنے کی ہدایات کی تھی ،جس کے بعد کونسل ارکان زبردستی اندر داخل ہوگئے ۔اس موقع پر ان کا کہنا تھا کہ کونسل اراکین کیلئے ہال کا دروازہ کھولنا غیر قانونی ہے ، کونسل میں پیش

رار داد میں کہا گیا کہ وفاقی حکومت این ایف سی ایوارڈ میں صوبے کو اس کا حق دے کیونکہ حق نہ ملنے کے باعث ترقیاتی منصوبے رکے ہوئے ہیں

قرارداد میں مطالبہ کیا گیا کہ وفاقی حکومت اپنی آئینی اور قانونی ذمہ داری نبھاتے ہوئے صوبے کو اس کا حق دے۔ وفاقی حکومت ایک ماہ میں صوبے کو اس کا حق دے۔ وفاق نے صوبے کو اس کا حق نہ دیا تو اسلام آباد میں احتجاج کریں گے۔

Scroll to Top